ایک بادشاہ کی محفل میں کافی دن تباہ سائل نہیں آیا تھا۔ لوگ ظلم جب سہتے بے حس ہوتے تھے۔
ایک بادشاہ کی محفل میں کافی دن تباہ سائل نہیں آیا تھا۔
لوگ ظلم جب سہتے بے حس ہوتے تھے۔
اور بادشاہ سلامت ان کی بی حسی کی آخری بات کرنا چاہتا تھا ٹکس پر ٹیکسید ٹکس آگے بڑھاتا چلا گیا۔
عرض المزيد
اعلان کریں آج صبح صبح چھتر پر کے بعد ریاست کے ہر ابے کو 10 چھتروں سے نوازا جائے
بس پھر کیا تھا ہر آدمی بھاگنے سے پہلے مجھے مارو جلدی قطار میں اپنی قطار باری کا انتظار کرتے تھے اور باری پر خاموشی سے چھتر مڑ گئے اور آگے بڑھ گئے۔
بادشاہ کی عین منزل کے مطابق ایک دن ریاست کے بادشاہ لے لے بادشاہ کے دربار میں شکوہ
بادشاہ سلامت بہت خوش تھا کہ شاید ان ضمیر جاگ گئے ہوں۔
لیکن آپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بادشاہ سلامت ریاستوں کی تعداد زیادہ ہے اور آپ کے پریڈ پر انتہائی قلیل تعداد میں بہت بڑی مشکل پیش آرہی ہے کہ آپ ان کی تعداد میں جلد ہی شامل ہو جائیں گے تاکہ ہمارے وقت کی ضرورت ہو۔
بادشاہ نے مار مار کر لوگوں سے پالا ہے۔
لہٰذا بادشاہ نے نیا فرمان جاری کیا ہے کہ چھتوں کی تعداد 20 کر دی جائے گی کیونکہ ریاستوں میں عقل کے ساتھ شعور کے ساتھ بھی کافی زیادہ کمی ہے۔
شکریہ اگر تحریر اچھی بات ہے تو ضرور دیکھیں
خادم حسین
Comments
Post a Comment