عزیزان محترم پاکستانیو آج جس موضوع پر تحریر قلم بند کرنا چاہتا ہوں وہ وابستگی ہے۔ سیاسی مذہبی شعوری اور لاشعوری طور پر وابستگی ہر واب

 عزیزان محترم پاکستانیو آج جس موضوع پر تحریر قلم بند کرنا چاہتا ہوں وہ وابستگی ہے۔

 سیاسی مذہبی شعوری اور لاشعوری طور پر وابستگی

 ہر وابستگی کا طریقہ کار پوری دنیا میں مختلف زاویوں سے رائج الوقت ہیں لیکن

 ملکی مفکرات سے ٹکراتی نہیں وابستگی۔

 [ ] پاکستان میں اندھی تقلید زور پکڑ رہا ہے جو میرے سامنے اندھیرا کرنے کا شاید واحد راستہ ہے

 یہاں تقلید کے مختلف دریا بہت زیادہ ہیں کا رخ ریاست مخالف سمت کا تعین کر کے۔

 آپ کسی جماعت یا سیاسی پارٹی کے کارکن ہیں۔

 یا آپ کسی فرم کے مالکان پاکستان میں ہیں۔

 تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کی وابستگی اسی تنظیم یا فرم کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔

  حق سچ کے لازوال اصول اور ضوابط سے ہٹ کر سیاہ وسفید کو چھوڑ دیں۔

 بنا دیکھے یا جان کر اس ادارے کے پارٹی یا اس کے فرم کے دفاع میں آپ اور اس کے کردار میں۔

 جس کی وجہ سے لیگل بزنس کی جگہ ان لیگل بزنس کا روجھان بڑھتا ہے۔

 بعض اوقات ہم اتنے آگے جیسے ہیں کہ کسی بڑے جرم میں شامل ہیں۔

 جو ہم نے کبھی نہیں کیا تھا۔

 لیکن وابستگی کے دوران اس مجرم پارٹی یا پارٹی یا فرد کے دفاع میں نکلتے ہوئے اور گنہگاروں کی فہرست میں اپنے نام کندہ کریں۔

 آج بوجہ اندھی تقلید حالات خراب ہیں کہ

 فرقے بازی پارٹی۔۔۔لفظ بازی بازی۔۔۔کی بازی بھی خرافات اس میں بنی ہیں وہ سب پاکستانیوں میں کوٹ کر بھری ہوئی ہیں۔

 سہی غلط کیپیسی ختم۔

 آج بس مہر رجسٹر کرتا ہوں۔

 بس میں سہی جو میں نے کہا وہ سو فیصد سچ ہے۔

 کسی بھی علاقے کے لیے یہ بہت پسند ہے۔

 آج وابستگی کا ناسور پاکستان سے بار بار ٹکرانے کی مجموعی کوششیں جاری ریاستی اقدامات جاری ہیں۔

 کیا ریاست کے جاگنے کے لیے یہ کافی نہیں۔

 ریاست پاکستان کو وابستگی کے اصول متعین کرنا چاہیں۔

 آج کل سوشل میڈیا میڈیا تجزیہ نگار پروفیسر دانشور کی فوج کوئی ریاست پاکستان کی طرف سے وابستگی کا دعویدار نہیں سوائے چند ایک۔

 میں اپنے وطن دوستوں سے گزارش کرنا چاہتا ہوں۔

 وابستگی جیسے انمول رتن کو پاکستان کے لیے مختص ہونا چاہیے۔

 اپنی ریاست سے وابستگی سے جینے کی راہیں ہموار کرنے میں کامیاب ہوں گی۔

 ان شاء اللہ پاکستان سے وابستگی قائم رکھتے ہیں۔

 گا تادم مرگ

  سلام پاکستان

 السلام خادم حسین

Comments

Popular posts from this blog

Online earning is real, online earning is less money, online earning is more money, it will never give you money and on the contrary, your time and money will be lost. This is true. Whatever work you do, research first whether this work that I am doing is really giving money or not.